Clicky

روزانہ محفوظات:10th اپریل 2017

خاتون کرکٹرزکوجنسی ہراساں کرنے پر اسٹیواوکیفی پرپابندی عائد

آسٹریلوی ٹیم کے اہم اسپنر اسٹیو اوکیفی پر 20ہزار ڈالرزجرمانے اور ڈومیسٹک میچوں پر پابندی کے پیچھے کی کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔ یہ انکشاف ہواہے کہ اسٹیواوکیفی پرجرمانے اور ڈومیسٹک پابندی کے پیچھے اُن کی خاتون کرکٹررچل ہینس کوجنسی طورپر ہراساں کرنے کا واقعہ ہے ۔واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں

بابر اعظم سب سے آگے،حسن علی عظیم بولروں کے ہمسربن گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان گیانا میں کھیلا گیا دوسرا ون ڈے میچ بھی ریکارڈساز ثابت ہواجس میں متعدد اہم اعدادوشمار تبدیل ہونے کے ساتھ ساتھ حسن علی اور بابراعظم نے اہم اعزازات بھی اپنے نام کرلئے جن کی تفصیل ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔ 25میچوں میں زیادہ رنزکا …

مزید پڑھیں

25میچوں میں زیادہ رنزکا عالمی ریکارڈبھی بابراعظم کے نام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت بلے باز بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں آئوٹ ہوئے بغیر125رنزبناکر اپنے کیریئر کے پہلے25ون ڈے میچوں میں اپنے رنزکا مجموعہ 1306کردیاہے جو ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی بیٹسمین کے پہلے 25میچوں میں سب سے زیادہ رنزکا عالمی …

مزید پڑھیں

بابراعظم، حسن علی کی ’کیریئربیسٹ پرفارمنس‘نے پاکستانی نائوپارلگادی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے دو نوجوان کرکٹرز بابراعظم اور حسن علی کی کیریئربیسٹ پرفارمنس کی بدولت دوسرے ون ڈے میچ میں 74رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 1-1 سے برابرکردی ہے۔ دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے والی پاکستانی ٹیم نے سات چوکوں …

مزید پڑھیں