Clicky

تازہ ترین خبر

روزانہ محفوظات:7th اپریل 2017

پاکستان نے کیربیئن سرزمین پر سب سے بڑاٹوٹل بناڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے گیانا میں کھیلے جارہے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں محمد حفیظ کے 88، اوپنر احمد شہزاد کے 67اور شعیب ملک کے 53رنزکی بدولت مقررہ پچاس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 308رنزبناڈالے ہیں جو پاکستان کا کیربیئن سرزمین پر میزبان ٹیم …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کوجوائن کرلیا

پی ایس ایل ٹو کے بعد فاتح ٹیم پشاور زلمی کو چھوڑنے والے اسٹارآل رائونڈر شاہد آفریدینے کراچی کنگز کوجوائن کرلیاہے جو اے آر وائی میڈیا گروپ کے مالک سلمان اقبال کی ملکیت ہے۔ شاہد آفریدی کراچی کنگز فرنچائز کے صدربن گئے ہیں ، اس حوالے سے انہوں نے فرنچائز …

مزید پڑھیں

+50 اوپننگ شراکتیں،پاکستان ٹیم سب سے آگے نکل گئی

ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں احمد شہزاد اور کامران اکمل نے 85 رنز کی شراکت قائم کرکے 2015ء سے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی ففٹی پلس اوپننگ شراکتوں کی تعداد 14کرلی ہے جو اس عرصے میں 45 یا کم میچزکھیلنے والی ٹیموں میں سب سے زیادہ ففٹی …

مزید پڑھیں

سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹس،پاکستان کی ترقی کا امکان روشن

آئی سی سی ورلڈکپ2019ء میں براہ راست شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ جاری ہے جنہیں 30ستمبرکی کٹ-آف ڈیٹ تک خودکو ٹاپ8 ٹیموں میں شامل یا برقراررکھنا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں اور نویں درجے کی حامل پاکستان اور ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں