Clicky

روزانہ محفوظات:4th اپریل 2017

پی سی بی نے بھارتی بورڈپرمقدمہ دائرکرنے کی تیاری کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈنے طے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی)کے باقاعدہ قانونی چارہ جوئی کیلئے برطانوی وکلاء سے رابطے شروع کردیئے ہیں ۔ کل(بدھ)کو پاکستان کرکٹ بورڈکا ایک ٹاپ آفیشل لندن میں وکلاء سے رابطے کیلئے انگلینڈ روانہ ہورہاہے جہاں معائدہ توڑنے کے خلاف …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے سری لنکاکے خلاف ٹوئنٹی20سیریزکے پہلے ہی میچ کے دوران مختصر فارمیٹ کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹیم کی سب سے زیادہ ٹوئنٹی 20 میچوں میں قیادت کرنے والے مشرفی مرتضیٰ نے کولمبو …

مزید پڑھیں

عمران نذیراب بیٹ پکڑنے کے قابل بھی نہیں رہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹسمین عمران نذیر کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ اُنہیں ایتھرائیسڈ نامی بیماری لاحق ہوگئی ہے جس کے سبب وہ کرکٹ بیٹ پکڑنے کے قابل بھی رہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں سابق کپتان راشدلطیف نے انکشاف کیاہے کہ تین سال قبل ایک میچ …

مزید پڑھیں

پرانے اور عمررسیدہ پاکستانی کرکٹرزسے جان چھڑانے کا فیصلہ

حالیہ عرصے میں انٹرنیشنل کرکٹ کے اُفق پر چمکنے والے نوجوان پاکستانی کرکٹرزکے عمدہ کھیل نے سلیکٹرزکاحوصلہ بڑھا دیاہے جس کے تحت چیف سلیکٹرانضمام الحق سمیت سلیکشن کمیٹی اور ہیڈکوچ مکی آرتھر نے ایک پلان تیارکیاہے۔ نئی سلیکشن پالیسی کے تحت سلیکٹرزنے سال کے اندر تمام سینئر کھلاڑیوں سے جان …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیلئے آج سری لنکن سرزمین کی روایت توڑنےکاموقع

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم آج(منگل)سے سری لنکاکے خلاف دو ٹوئنٹی20میچوں کی سیریزکا آغازکررہی ہے۔سری لنکا اُن پانچ ممالک میں شامل ہے جہاں بنگلہ دیشی ٹیم کبھی ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچ نہیں جیت سکی ہے۔ بنگلہ دیش نے سری لنکا میں نیوزی لینڈ،پاکستان اور میزبان سری لنکا کے خلاف تین ٹوئنٹی20میچز جیتے ہیں …

مزید پڑھیں

’’ٹیسٹ کرکٹ میں بھی انٹری کے لئے تیار ہوں‘‘شاداب خان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز کے آغاز پر ایک نام پوری دنیا میں گونجنے لگا، وہ شاداب خان کا تھا، ایک 18 سالہ لیگ اسپنر جوکہ پاکستان سپر لیگ کی دریافت قرار دیا جارہا ہے مگر یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ وہ پی ایس …

مزید پڑھیں