Clicky

تازہ ترین خبر

روزانہ محفوظات:3rd اپریل 2017

سچن ٹنڈولکرکاپہلا گانا ریلیزہوگیا[ویڈیو]

کرکٹ کے میدان میں اپنا نام پیداکرنے والے بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر موسیقی میں بطور گلوکار بھی اپنا ڈیبیو کرلیاہے جن کا معروف گلوکار سونونگم کے ساتھ کرکٹ سانگ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ہے۔ ہلکی آواز کے مالک سچن ٹنڈولکرنے بیٹ کی جگہ مائیک تھام لیاہے۔اُن کی آوازمیں حیران …

مزید پڑھیں

بابراعظم کی کیرئیربیسٹ رینکنگ،عمادعالمی نمبر2بولر بن گئے

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان چار ٹوئنٹی 20میچوں کی سیریزکے خاتمے پر آئی سی سی نے مختصر فارمیٹ کی پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں سیریزکے ٹاپ اسکورربابراعظم اور تیسرے میچ میں 91رنزکی دھواں دار اننگزکھیلنے والے کیربیئن اوپنر ایون لیوس نے نمایاں ترقیاں کی ہیں۔ سیریزمیں سب …

مزید پڑھیں

پاکستان نے کیربیئن جزائر میں فتوحات کا منفرد اعزاز پالیا

پاکستان نے حالیہ ٹوئنٹی 20سیریزمیں تین،ایک سے فتح حاصل کرکے گزشتہ پانچ سالوں میں کیربیئن جزائر میں مسلسل دوسری باہمی سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیاہے جو ایک منفرد اعزاز ہے کیونکہ پاکستا ن کے علاوہ کوئی دوسری ٹیم وہاں 2012ء سے ایک بھی باہمی ٹوئنٹی20سیریز نہیں جیت سکی ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم اور شاداب خان نے عالمی ریکارڈ توڑڈالے

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے چوتھے ٹوئنٹی20میچ میں چند ایک اہم اعدادوشمار تبدیل ہوئے جس کی تفصیل ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔ حریف ٹیموں کو چھوٹے اسکورپر محدود رکھنے کاعالمی ریکارڈ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو 124/8رنزپر محدود رکھ …

مزید پڑھیں