Clicky

روزانہ محفوظات:1st اپریل 2017

ایون لیوس نے ویسٹ انڈیزکو 7 وکٹوں سے فتحیاب کرادیا

ویسٹ انڈین اوپنر ایون لیوس نے تیسرے ٹوئنٹی20میچ میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے پاکستانی بولرزکو بے بس کرکے ویسٹ انڈیزکو شاندار فتح دلادی ہے۔انہوں نے 5 چوکوں اور 9 چھکوں کی مددسے 91 رنزبناکر پاکستان کی فتح کا امکان یکسر ختم کردیا۔وہ وننگ شاٹ سے محض ایک گیند قبل آئوٹ …

مزید پڑھیں

مستحکم پوزیشن کے باوجودپاکستان بڑااسکوربنانے میں ناکام

پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے دو ٹاپ آرڈر بلے بازوں کے بعد لوئرآرڈرکی بیوفائی کے سبب ویسٹ انڈیزکے خلاف تیسرے ٹوئنٹی 20میچ میں بڑامجموعہ ترتیب دینے میں ناکام ہوگئی۔ 4کے مجموعی اسکورپراحمد شہزاد اور عمادوسیم کی وکٹیں گنوانے کے بعد کامران اکمل اور بابراعظم کے درمیان تیسری وکٹ پر88 رنزکی ریکارڈشراکت …

مزید پڑھیں

کامران اور بابراعظم نے نیاشراکتی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز کامران اکمل اور چوتھے نمبرپر بیٹنگ کرنے والے بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف تیسرے ٹوئنٹی20میچ کے دوران نیا قومی ریکارڈ کردیاہے۔ پہلے اوورمیں4کے مجموعی اسکورپر دووکٹیں گرنے کے بعد کامران اور بابراعظم نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک 88 …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی شکست سے پاکستان کوترقی کا موقع مل گیا

سری لنکاکے ہاتھوں سیریزکے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کی شکست کے بعدپاکستان کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ترقی کا موقع مل گیا ہے۔ اگر آج (ہفتہ) بنگلہ دیشی ٹیم سری لنکا کے خلاف کامیابی حاصل کرلیتی تو اُس سے ایک درجہ نیچے …

مزید پڑھیں

آج پاکستان کیلئے عالمی 3 ٹیم بننے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹرینیڈاڈ کے مقام پر میزبان ویسٹ انڈیزکے خلاف چوتھے ٹوئنٹی20میچ میں مدمقابل ہوگی جس میں فتح حاصل کرکے وہ نہ صرف سیریز اپنے نام کرلے گی بلکہ آئی سی سی ٹوئنٹی20 رینکنگ میں تیسرے درجے پر بھی براجمان ہوسکتی ہے۔ پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیزکے خلاف حالیہ …

مزید پڑھیں

شہریارخان کے قبل ازمعیاد استعفیٰ کی پس پردہ کہانی

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان کے معیاد سے قبل پیٹرن انچیف کو اپنا استعفیٰ بھجوانے پرکرکٹ حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں خصوصاً حالیہ فکسنگ اسکینڈل اور نجم سیٹھی کے ممکنہ اثرورسوخ کی وجہ سے ایف آئی اے کو بیک فٹ پر دھکیلنے کے بعد بورڈمیں اکھاڑپچھاڑ کا معاملہ انتہائی …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر کی کو ہلی کے سینے پر وکٹ گھونپنے کی خواہش

بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریزنے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں اور شائقین ومیڈیامیں تنائو پیداکردیاہے خصوصاً خود بھارتی بورڈکو ایک متنازعہ ویڈیواپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈکرنے اور کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹرزسے دوستی ختم کرنے کے اعلان نے جلتی پر تیل کا کام کیاہے۔ اس …

مزید پڑھیں