Clicky

تازہ ترین خبر

روزانہ محفوظات:8th مارچ 2017

ڈیرن سیمی نے زلمی انتظامیہ کو پریشان کر دیا

ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی پوری ٹیم کے اور انظامیہ کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ وعدے کے مطابق میں نے پی ایس ایل فائنل …

مزید پڑھیں

کرکٹ میں فٹبال طرز کے نئے قوانین رائج ہوگئے

کرکٹ قوانین کے سرپرست ایم سی سی (میریلیبورن کرکٹ کلب)نے ’نئے کوڈزآف لائ‘جاری کردئیے جن کا اطلاق فوری طورپر کردیاگیاہے۔ فٹ بال سے ملتے جلتے نئے قانون کے تحت اب فیلڈامپائر جھگڑاکرنے پر کسی بھی کھلاڑی کو مخصوص وقت کیلئے میدان سے باہر بھیج سکے گا جبکہ دوران ِ بیٹنگ …

مزید پڑھیں