Clicky

تازہ ترین خبر

روزانہ محفوظات:7th مارچ 2017

ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کیلئے پاکستان کو افریقہ سے اُمیدیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبرپرموجود پاکستان ٹیم کو بدھ (8مارچ)سے شرو ع ہونے والی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹیسٹ سیریز سے اپنی رینکنگ میں بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہیں۔ تین ٹیسٹ میچوں کی اس سیریزمیں جنوبی افریقہ کی کم سے کم مارجن(1-0) سے فتح اُس …

مزید پڑھیں

کیون پیٹرسن نے نجم سیٹھی کو جھوٹا ثابت کردیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کو جھوٹا ثابت کردیا ہے جن کا کہناہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ واضح …

مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف آسٹریلیا188رنزکا ہدف عبورنہ کرسکا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ کی آخری اننگزمیں آسٹریلیاکو 112رنزپر آل آئوٹ کرکے میچ 57رنز سے جیت کر سیریز برابرکردی ہے۔ میچ کے چوتھے روزبھارتی ٹیم اپنی دوسری اننگزمیںچیتشور پجاراکے 92اور اجنکیاراہنے کے 52رنزکی بدولت 274رنز بناکرآئوٹ ہوئی تو مہمان آسٹریلوی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 188رنزکا ہدف ملا …

مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم پھر آبادہوگا،بڑی سیریز کا امکان

پی ایس ایل 2کے فائنل کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا بڑاراستہ کھل گیاہے۔اب ستمبرمیں پاکستان اور ورلڈالیون کے درمیان آزادی کپ کرانے کا اعلان ہونے والا ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ستمبرمیں پاکستان میں ٹاپ انٹرنیشنل کرکٹرزپر مشتمل …

مزید پڑھیں