Clicky

روزانہ محفوظات:6th مارچ 2017

احمدشہزاد اور کامران کو موقع ملنے کا امکان

پی ایس ایل میں کامران اکمل اور احمد شہزاد کی شاندار کارکردگی نے سلیکٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اب دونوں اوپنرز کو دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے قومی پلیئرز کا 25 رکنی کیمپ جو10 مارچ سے لاہور میں شروع ہوگا،میں طلب کیے جانے کا امکان ہے ۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں

انٹر نیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے کا مصباح کو شاندار موقع مل گیا

پاکستان کی ٹیسٹ ہسٹری کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کو شاندار انداز میں انٹر نیشنل کرکٹ کو خیر باد کرنے کا موقع میسر آگیا ہے ان کو ویسٹ انڈیز کے کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے …

مزید پڑھیں

شرجیل اور خالد کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے 3رکنی کمیشن تشکیل

پاکستان کے جارحانہ مزاج اوپنر شرجیل خان اور خالد لطیف کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے تین رکنی کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے جس میںسابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم باری، سابق چیرمین پی سی بی توقیر ضیا اور جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر شامل ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے …

مزید پڑھیں

آسڑیلوی کھلاڑیوں اور بورڈ میں بڑا تنازعہ سر اٹھانے لگا

آسڑیلوی کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان حال ہی میں ریونیو بانٹنے پر مسائل نے سر اُٹھایا تھا اور پلیئرز ایسوسی ایشن کے ساتھ پارٹنر شپ کر کے اس کی گرد کو بٹھانے کی کوشش کی گئی جو ایک بار پھر سر اُٹھانے لگی ہے۔ آسٹر یلوی بورڈ نے ایک …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیزکیساتھ چارٹوئنٹی 20میچوں کی سیریز طے ہوگئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان چارٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچوں کی سیریز طے ہوگئی ہے جواگلے دورۂ ویسٹ انڈیزمیں کھیلی جائیگی ۔اس سے قبل اس ٹورمیں دو ٹوئنٹی20میچوں کی سیریز طے تھی۔ پاکستان ٹیم رواں ماہ کے آخری ہفتے سے سات ہفتوں پرمشتمل طویل دورۂ ویسٹ انڈیزکا آغازکررہی ہے جس میں وہ تین …

مزید پڑھیں