Clicky

روزانہ محفوظات:5th مارچ 2017

کامران اکمل نے نیاٹوئنٹی20ریکارڈقائم کردیا

پشاور زلمی کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف فائنل میچ میں سرفرازاحمد اور محمد نوازکو اسٹمپ کرکے ٹوئنٹی20میچوں میں 200شکار مکمل کرنے والے دُنیاکے پہلے وکٹ کیپر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ یہ بھی پڑھیں:  ’’تنگ آکرکہیں یونس خان نہ بن جائوں‘‘ لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں …

مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزمسلسل دوسری بار فائنل میں ناکام

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے کے باوجود ٹائٹل حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی۔ فائنل کی لاہورمنتقلی کے سبب اپنے چند اہم غیرملکی کرکٹرز سے محروم ہونے والی کوئٹہ کی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف 58رنز سے شکست کھاگئے۔ لاہورمیں کھیلے گئے پی …

مزید پڑھیں

خاتون مداح نے آفریدی کو انوکھی پیشکش کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاہد آفریدی ہاتھ زخمی ہونے کے سبب لاہورمیں کھیلے گئے پی ایس ایل فائنل میں شرکت نہ کرسکے مگر وہ گرائونڈمیں موجوداورشائقین کی توجہ کا مرکز رہے۔ اس موقع پر ایک خاتون مداح نے انوکھی پیشکش کا پلے کارڈاُٹھاکر شاہد آفریدی کوپیشکش کی کہ …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میں بھی بھارت پربھاری پڑنے لگا

آسٹریلیانے پونے ٹیسٹ میں یادگار فتح کے بعد بنگلورمیں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں بھی حریف ٹیم پر اپنی مضبوطی کا شکنجہ کسنا شروع کردیاہے۔ بنگلور ٹیسٹ کے دوسرے روز 40/0سے اپنی اننگزکا آغاز کرنے والی آسٹریلوی ٹیم پہلے دو سیشنز میں پانچ وکٹیں گنواکر لڑکھڑانے لگی تھی کہ شان …

مزید پڑھیں

پشاورزلمی کاپلڑابھاری،کوئٹہ کاکوئی بولرٹاپ ٹین میں شامل نہیں

پی ایس ایل2کے فائنل میں آج لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں گزشتہ ٹورنامنٹ کی رنراَپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،پشاورزلمی کے خلاف میدان میں اُترے گی۔اعدادوشمارکے مطابق پشاورزلمی کافی مضبوط دکھائی دیتی ہے جسے ایونٹ کے ٹاپ بلے باز کامران اکمل اور دوسرے کامیاب بولر وہاب ریاض کی خدمات حاصل ہیں۔ فائنل …

مزید پڑھیں