Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / 2017 / مارچ

ماہانہ آرکائیو: مارچ 2017

’’نہ دورہ کرینگے ،نہ زرِتلافی دیں گے‘‘

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے پاکستان کا دورۂ کرنے سے دو ٹوک میں انکارکرتے ہوئے زرِتلافی دینے سے بھی انکارکردیاہے۔ بی سی بی کی میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کمیٹی کے چیئرمین جلال یونس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے متعلق رپورٹ اطمینان بخش نہیں، آئی سی سی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو …

مزید پڑھیں

وہاب ریاض نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا[ریکارڈز]

دوسرے پاک- ویسٹ انڈیزمیچ کے دوران شائقین کرکٹ کو کافی سنسنی خیز کرکٹ دیکھنے کو ملی جب پاکستان نے اپنے بولرزکی عمدہ کارکردگی کی بدولت 133رنزکے قلیل مجموعے کا دفاع کرتے ہوئے تین رنز سے کامیابی حاصل کی۔اس میچ میں تبدیل ہونے والے مجموعی اعدادوشمار اور ریکارڈز ذیل میں پیش …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم نے مسلسل فتوحات کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیزکو ٹرینیڈاڈمیں کھیلے گئے دوسرے ٹوئنٹی20میچ میں تین رنز سے کامیابی حاصل کرکے اپنی مسلسل ٹوئنٹی 20کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے 5تک پہنچادیا۔یہ پانچواں موقع ہے کہ پاکستان ٹیم نے مسلسل پانچ یا زائد ٹوئنٹی20میچز جیتے۔ پاکستان کے علاوہ اب تک کوئی بھی دوسری ٹیم …

مزید پڑھیں

شاداب خان نے پاکستان کو ایک اور فتح دلادی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے نئے لیگ اسپنر شاداب خان کی شانداربولنگ کی بدولت مسلسل دوسرے ٹوئنٹی20میچ میں فتح حاصل کرکے سیریز میں دو،صفرکی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں تمام وکٹوں کے نقصان پر صرف 132رنزبنائے جس میں اننگزکے …

مزید پڑھیں

احمد شہزاد نے سب کو حیران کردیا

دوسرے ٹوئنٹی20میچ کے دوران بظاہر انتہائی سنجیدہ نوعیت کی دکھائی دینے والی انجری کے بعد جب احمد شہزاد کو میدان سے باہر لے جاکر ہسپتال منتقل کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی تو اُن کے مداحوں سمیت پر شخص افسردہ اور اُن کی صحتیابی کیلئے دُعاگوتھا۔ چوتھے اوورکی آخری گیندپر …

مزید پڑھیں

کامران اکمل مسلسل دوسرے میچ میں ناکام،حفیظ ڈراپ

پی ایس ایل 2میں سب سے زیادہ رنزبناکر پاکستان ٹیم میں کم بیک کرنے والے اوپنر کامران اکمل مسلسل دوسرے میچ میں ناکام ہوگئے ہیں۔ دوسرے ٹوئنٹی 20میچ میں کامران اکمل پہلے ہی اوورمیں سموئل بدری کی گیندپر صفرپر بولڈہوگئے۔اس سے قبل وہ پہلے میچ میں بھی صرف22رنزبناسکے تھے۔ اس سے قبل …

مزید پڑھیں

شہریارخان نے وزیراعظم کو استعفیٰ بھجوادیا

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریار خان نے پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیراعظم میاں نوازشریف کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیاہے۔ شہریارخان کے عہدے کی معیاد اگست میں ختم ہورہی ہے مگر انہوں نے اس سے قبل ہی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ نواز شریف …

مزید پڑھیں

کامران اکمل کی سلیکشن پروقاریونس ناخوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقاریونس وکٹ کیپر کامران اکمل کی پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے حوالے سے ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں ’کامی‘ کی قومی ٹیم میں سلیکشن پر سوالیہ نشان اُٹھا دیا ہے۔ بوریوالہ ایکسپریس وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں لکھاہے کہ …

مزید پڑھیں

گرانٹ ایلیٹ نے نیوزی لینڈ کیلئے نہ کھیلنے کا اعلان کردیا

ورلڈکپ2015ء میں شاندار کارکردگی سے عالمی توجہ حاصل کرنے والے کیوی آل رائونڈر گرانٹ ایلیٹ نے مستقبل میں نیوزی لینڈ کیلئے نہ کھیلنے کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے۔ گرانٹ ایلیٹ کی اچانک ریٹائرمنٹ کی وجہ کالپاک معائدہ ہے جس کے تحت انہوں نے اپنی خدمات …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کراچی میں مرکزِ نگاہ بن گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی سیمبل ٹرافی کراچی کے دورے پر موجود ہے جہاں وہ شائقین کی نگاہوں کا مرکز بن گئی ہے۔آج (30مارچ)ٹرافی ایدھی ہومز اور ہاکس بے لائی گئی۔ ایدھی ہوم میں موجود بے سہارا بچوں کے چہروں پر اُس وقت رونق آگئی جب چیمپئنز ٹرافی کے …

مزید پڑھیں