Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / اسپورٹس لنک کے تازہ ایڈیشن کی جھلکیاں

اسپورٹس لنک کے تازہ ایڈیشن کی جھلکیاں

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے تازہ ایڈیشن30اکتوبر تا5 نومبر 2016ء کا شمارہ شائع ہوکر پاکستان بھرکی مارکیٹ میں دستیاب ہوگیاہے جس میں کئی ریگولرسلسلوں کے علاوہ اہم اور معلوماتی رپورٹس شائع کی گئی ہیں جن میں چیدہ چیدہ درج ذیل ہیں۔

خصوصی تبصرے و جائزے:

  •  شعیب اخترکی سوئی 1996 کی فکسنگ پر کیوں اٹکی ہوئی ہے؟
  • فلپ ہیوز کے قاتل کی تلاش یا کرکٹ پر حملہ؟
  • مکی آرتھر نے آنے والے خطرے کی چاپ سن لی
  • سلمان بٹ کا’’انتظار‘‘کیوں طویل تر ہوجاتارہاہے؟

خصوصی مضامین/ رپورٹس:

  •  دوسری پی ایس ایل جنگ کیلئے پانچوں حریفوں کے دستے تیار
  • اب دونوں اطراف کے دل ایک دوسرے کیلئے نہیں دھڑکتے…
  • شریفوں کا کھیل سری لنکا میں بری طرح بدنام ہوگیا
  • کیا پی ایس ایل کا فائنل واقعی لاہور میں ہوگا؟
  • کھلاڑیوں کی میدانوں سے باہرسرگرمیوں کا احوال
  • پاکستان ہاکی کو چہروں کی نہیں نظام کی تبدیلی درکار
  • قائداعظم ٹرافی میںاُبھرتا ہوا نوجوان کرکٹر
30اکتوبر تا 5 نومبر 2016ء کے ’’اسپورٹس لنک‘‘ کا سرورق
30اکتوبر تا 5 نومبر 2016ء کے ’’اسپورٹس لنک‘‘ کا سرورق

بات چیت/انٹرویوز:

  • ’’جلد ہی خود کو جدید کرکٹ میں ڈھال لوںگا‘‘:محمد عامر
  • ’’ اب میرے لئے ہیڈ کوچ کی جاب اہم نہیں رہی‘‘: عاقب جاوید
  •  ’’ عامر سے کچھ زیادہ ہی توقعات وابستہ کرلی گئی ہیں‘‘مصباح الحق
  •  ’’کوچ نے میرے مسائل کا بہترین علاج بتادیا‘‘:سہیل خان

اعدادی حقائق:

  • ون ڈے کرکٹ میں کس ٹیم کو کتنی بار کلین سوئپس کا سامناکرنا پڑا؟
  • پاکستان ٹیم کوکتنی اور کس ٹیم کیخلاف زیادہ کلین سوئپس ہوئے؟
  • کس کپتان کی قیادت میں پاکستان کو زیادہ بار کلین سوئپ کا سامنا کیا؟

لاثانی پلیئرآف دی ویک:

  • سابق عظیم بیٹسمین سلیم ملک کے ون ڈے کرکٹ میں کارنامے
  • پاکستان کو یقینی شکست سے نکال کر فاتح بنانے والی ناقابل فراموش پرفارمنسز
  • قائم کردہ قومی وعالمی ریکارڈزکا احوال

ٹاکرا:

  • ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کی ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں میں کارکردگی کا موازنہ
  • ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں میں بھارت اورجنوبی افریقہ کے نتائج

ریکارڈز:

  • گزشتہ ہفتے کھیلے گئے میچوں میں بننے اور ٹوٹنے والے تمام ریکارڈزکاجائزہ
  • ہر میچ میں تبدیل ہونے والے عالمی وقومی ریکارڈزسمیت دیگر اعدادوشمار
  • روی چندرن ایشوین کی کارکردگی کا اعدادی جائزہ اور دیگر ناموربولرزسے موازنہ

کرکٹ سوالات کے جوابات

  • کرکٹ سے متعلق انتہائی اہم ومعلوماتی سلسلہ ’’پوچھیئے اخترعباسی سے‘‘

اسکورکارڈز/شیڈول:

  •  گزشتہ ہفتے کھیلے گئے میچوں کے اسکورکارڈز

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

وہ کرکٹ ریکارڈجو2016ء سے پہلے نہیں تھے

2016ء کا آخری سورج کرکٹ میدانوں سے چند خراب مگر زیادہ تر اچھی یادوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے