Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / کوہلی نے زیادہ سنچریوں کا ٹنڈولکر کاعالمی ریکارڈ برابرکردیا

کوہلی نے زیادہ سنچریوں کا ٹنڈولکر کاعالمی ریکارڈ برابرکردیا

دورِ حاضرکے بہترین بیٹسمین سمجھے جانے والے ویرات کوہلی آئے دن ریکارڈز توڑتے جارہے ہیں جنہوں نے گزشتہ روز اپنے ہم وطن سچن ٹنڈولکرکے عالمی ریکارڈکوبھی نہ بخشا

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈکے خلاف ہوم سیریزکے تیسرے ون ڈے میچ میں 154*رنزکی ناقابل شکست اننگز دوران جہاں تیزترین تین ہزار ون ڈے رنزکا ساروگنگولی کاملکی ریکارڈ توڑاوہیں وہ ہدف کے کامیاب تعاقب میں زیادہ سنچریاں اسکور کرنے کے عالمی ریکارڈمیں سچن ٹنڈولکرکے ہم پلہ بھی بن گئے ہیں۔

یہ ایسے 59میچوں میں ویرات کوہلی کی 14ویں سنچری تھی جبکہ ٹنڈولکرنے اپنی ٹیم کو ہدف عبورکراتے ہوئے 124اننگزمیں اتنی (14)سنچریاں اسکورکی تھیں۔

ہر ہفتے کھیلے گئے انٹرنیشنل میچوں میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈز کی تفصیل ہفت روزہ ’’اسپورٹس لنک‘‘ میں ملاحظہ کریں

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بھارت کا کونسا کھلاڑی کتنا تعلیم یافتہ ہے!

بچپن سے ہم کہاوت سنتے ہیں آ رہے ہیں کہ ‘پڑھوگے لکھوگے تو بنو گے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے