Clicky

ہوم / اہم موضوعات / پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شرجیل خان کی شمولیت

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شرجیل خان کی شمولیت

پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی نے دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈکا اعلان کیا گیاہے جس میں شرجیل خان کو بھی شامل کیا گیاہے جس کے بارے میں پہلے ہی اطلاعات تھیں۔ سلیکٹرزنے دورے کیلئے پندرہ کے بجائے سولہ رکنی ٹیسٹ اسکواڈکا اعلان کیاہے۔

بابراعظم کو بھی ٹورمیں برقرار رکھاگیاہے جبکہ عمران خان سینئر بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ:

مصباح الحق(کپتان)،اظہرعلی،سمیع اسلم،شرجیل خان،یونس خان،اسدشفیق،بابراعظم،سرفرازاحمد،محمد رضوان،یاسرشاہ، محمد نواز،محمد عامر،وہاب ریاض، راحت علی،سہیل خان اور عمران خان سینئر

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: پی سی بی کیلئے دُہری مشکلات کھڑی ہوگئیں

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوسرے روز منظر عام پر آنے والے اسپاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے