Clicky

ہوم / اہم موضوعات / مصباح اور یونس دورِحاضر کی کامیاب ترین جوڑی بن گئے

مصباح اور یونس دورِحاضر کی کامیاب ترین جوڑی بن گئے

مصباح الحق اور یونس خان نہ صرف پاکستان بلکہ گزشتہ تین سالوں کے دوران دُنیا کی بہترین جوڑی بھی بن گئے ہیں ۔21 اکتوبر 2013ء سے اب تک جن 27جوڑیوں نے کم ازکم 750 رنز جوڑے ہیں،اُن میں اوسط کے اعتبار سے کوئی بھی جوڑی مصباح الحق اور یونس خان سے آگے نہیں نکل سکی۔

پاکستانی بلے بازوں نے اس عرصے میں آٹھ سنچری اور چھ نصف سنچری شراکتوں سمیت 82.36 کی اوسط سے رنز جوڑے ہیں جو ان تین سالو ںمیں کسی بھی جوڑی کی سب سے عمدہ اوسط ہے جبکہ سنچریوں میں بھی کوئی اورجوڑی اُن سے آگے نہیں نکل سکی ہے البتہ آسٹریلیاکے ڈیوڈوارنر اور کرس راجر نے اُن کے برابر آٹھ سنچری شراکتیں ضرور قائم کی ہیں۔

بیٹنگ پارٹنرزشراکتی رنزاوسط100s
یونس خان،مصباح الحق181282.368
عمرالقیس،تمیم اقبال88380.272
یونس خان،اظہرعلی126570.275
برینڈن میکولم،کین ولیمسن100171.503
راجرووکس،اسٹیون اسمتھ89969.153

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

50ویں پاک- ویسٹ انڈیز تاریخی ٹیسٹ کا آج آغاز

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 50ویں تاریخی ٹیسٹ کا آج جمیکا میں آغاز ہورہاہے۔آج کیربیئنزپاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے