Clicky

ہوم / اہم موضوعات / سری لنکن کرکٹ میں جنسی اسکینڈل منظرعام پر

سری لنکن کرکٹ میں جنسی اسکینڈل منظرعام پر

دُنیاکے دیگر ممالک کی کھیلوں کی فیڈریشنز کی سری لنکن کرکٹ میں بھی جنسی اسکینڈل منظر عام پر آگیاہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈکی مارکیٹنگ ڈویژن کی سابق سیکریٹری گیاتری وکرماسنگھے نے اپنے خلاف ہونے والی انکوائری کے دوران انکشاف کیاہے کہ بورڈ افسران کی جنسی خواہشات پوری نہ کرنے پر مجھے انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایاجارہاہے،

گیاتری نے انکوائری کمیشن کو بتایاکہ سری لنکاکرکٹ میں ملازمت کے دوران مجھے بورڈکے کئی افرادنے جنسی طورپر ہراساں کیا۔جس سے انکارپر میری کردارکشی شروع کردی گئی ۔

loading...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے